ریڈ ڈئیر، البرٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریڈ ڈئیر، البرٹا
ریڈ ڈئیر، البرٹا
Red Deer - Aerial - downtown bridges.jpg
 

تاریخ تاسیس 1882،  31 مئی 1894،  12 جون 1901،  25 مارچ 1913  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
تقسیم اعلیٰ البرٹا  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 52°16′05″N 113°48′40″W / 52.26806°N 113.81111°W / 52.26806; -113.81111
رقبہ 104.73 مربع کلومیٹر[3]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 855 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 100418 (Canada 2016 Census) (2016)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات پہاڑی منطقۂ وقت  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 403 587
قابل ذکر
Highways Queen Elizabeth II Highway
David Thompson Highway
آبی گذرگاہیں Red Deer River
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6118158  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریڈ ڈئیر (انگریزی: Red Deer, Alberta) کینیڈا کا ایک شہر ہے جو البرٹا کے وسط میں واقع ہے۔[4] یہ شہر کیلگری ایڈمنٹن راہداری کے وسط میں واقع اور کیگری اور ایڈمنٹن کے بعد صوبہ البرٹا کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ ریڈ ڈئیر ایسپن پارک لینڈ میں واقع ہے اور اس علاقے میں تیل، غلہ اور مویشیوں کی پیداوار مشہور ہے۔

تفصیلات[ترمیم]

ریڈ ڈئیر، البرٹا کا رقبہ 104.29 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 90,564 افراد پر مشتمل ہے اور 855 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

مقامی کری زبان میں اس علاقے کو جو نام دیا جاتا تھا، اس کا مفہوم دریائے واپیٹی یعنی ایلک دریا تھا۔ چند ابتدائی برطانوی آبادکاروں نے ایلک یا واپیٹی کو یورپی سرخ ہرن ہی کی ایک قسم سمجھا اور اس طرح موجودہ نام پڑا۔ شمالی امریکا کا ایلک یورپی ایلک سے مختلف ہے اور یورپی ایلک کو شمالی امریکا میں موز کہتے ہیں۔

تعلیم[ترمیم]

یہاں کے تیس مختلف سکولوں میں دس ہزار سے زیادہ طلبۂ علم پڑھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کالج بھی موجود ہیں۔

آبادی[ترمیم]

شہر کی کل آبادی 2009 ء کی مردم شماری کے تحت 89891 افراد پر مشتمل ہے۔

موسم[ترمیم]

ریڈ ڈئیر میں نیم بنجر قسم کا موسم ہوتا ہے۔ 24 اگست 1991ء میں سب سے زیادہ گرمی 36 ڈگری ریکارڈ کی گئی جبکہ سرد ترین درجہ حرارت منفی 34.3 ریکارڈ ہوا جو 9 دسمبر 1977ء کو تھا۔

ہوائی اڈا[ترمیم]

شہر میں ریڈ ڈئیر ریجنل ائیرپورٹ موجود ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ریڈ ڈئیر، البرٹا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ریڈ ڈئیر، البرٹا في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  3. ^ ا ب Population and dwelling counts, for Canada, provinces and territories, and census subdivisions (municipalities), 2016 and 2011 censuses – 100% data — شائع شدہ از: 20 فروری 2019
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Red Deer, Alberta".