مندرجات کا رخ کریں

ریڈ ڈئیر، البرٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریڈ ڈئیر(البرٹا) سے رجوع مکرر)
شہر
City of Red Deer
Aerial view of Downtown Red Deer
Aerial view of Downtown Red Deer
ریڈ ڈئیر، البرٹا
پرچم
ریڈ ڈئیر، البرٹا
قومی نشان
نعرہ: Education, Industry and Progress
ملککینیڈا
Provinceالبرٹا
RegionCalgary–Edmonton Corridor
Census division8
قیام1882 as a trading post
Incorporated 
 - Village 

May 31, 1894
 - Town
 - City
June 12, 1901
March 25, 1913
حکومت
 • میئرTara Veer
 • حاکم عملہ
  • Buck Buchanan
  • Tanya Handley
  • Paul Harris
  • Ken Johnston
  • Lawrence Lee
  • Lynne Mulder
  • Frank Wong
  • Dianne Wyntjes
 • City ManagerCraig Curtis
 • MPEarl Dreeshen (Cons)
 • MLAsCal Dallas (P.C.),
Mary Anne Jablonski (P.C.)
رقبہ (2011)
 • شہر104.29 کلومیٹر2 (40.27 میل مربع)
بلندی855 میل (2,805 فٹ)
آبادی (2011)
 • شہر90,564
 • کثافت868.4/کلومیٹر2 (2,249/میل مربع)
 • شہری90,207
 Ranked 44th largest metro
area in Canada in 2006
نام آبادیRed Deerian
منطقۂ وقتMST (UTC−7)
 • گرما (گرمائی وقت)MDT (UTC−6)
Postal code spanT4N to T4R
ٹیلی فون کوڈ403 587
HighwaysQueen Elizabeth II Highway
David Thompson Highway
آبی گذرگاہیںRed Deer River
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

ریڈ ڈئیر (انگریزی: Red Deer, Alberta) کینیڈا کا ایک شہر ہے جو البرٹا کے وسط میں واقع ہے۔[1] یہ شہر کیلگری ایڈمنٹن راہداری کے وسط میں واقع اور کیگری اور ایڈمنٹن کے بعد صوبہ البرٹا کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ ریڈ ڈئیر ایسپن پارک لینڈ میں واقع ہے اور اس علاقے میں تیل، غلہ اور مویشیوں کی پیداوار مشہور ہے۔

تفصیلات

[ترمیم]

ریڈ ڈئیر، البرٹا کا رقبہ 104.29 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 90,564 افراد پر مشتمل ہے اور 855 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

مقامی کری زبان میں اس علاقے کو جو نام دیا جاتا تھا، اس کا مفہوم دریائے واپیٹی یعنی ایلک دریا تھا۔ چند ابتدائی برطانوی آبادکاروں نے ایلک یا واپیٹی کو یورپی سرخ ہرن ہی کی ایک قسم سمجھا اور اس طرح موجودہ نام پڑا۔ شمالی امریکا کا ایلک یورپی ایلک سے مختلف ہے اور یورپی ایلک کو شمالی امریکا میں موز کہتے ہیں۔

تعلیم

[ترمیم]

یہاں کے تیس مختلف اسکولوں میں دس ہزار سے زیادہ طلبۂ علم پڑھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کالج بھی موجود ہیں۔

آبادی

[ترمیم]

شہر کی کل آبادی 2009 ء کی مردم شماری کے تحت 89891 افراد پر مشتمل ہے۔

موسم

[ترمیم]

ریڈ ڈئیر میں نیم بنجر قسم کا موسم ہوتا ہے۔ 24 اگست 1991ء میں سب سے زیادہ گرمی 36 ڈگری ریکارڈ کی گئی جبکہ سرد ترین درجہ حرارت منفی 34.3 ریکارڈ ہوا جو 9 دسمبر 1977ء کو تھا۔

ہوائی اڈا

[ترمیم]

شہر میں ریڈ ڈئیر ریجنل ائیرپورٹ موجود ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Red Deer, Alberta"