ریگ مال (انگریزی: Sand paper) موٹا کھردرا کاغذ جس پر پسا ہوا شیشہ جما ہوتا ہے اور جس سے لکڑی یا کوئی اور دھات صاف کی جاتی ہے۔[1]