زین الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زین الدین، پورا نام ابوبکر محمد بن محمد خوانی۔ (پیدائش:757ھ/1356ء- وفات:838ھ/1434ء)۔ سلسلئہ تصوف زینیہ کے بانی۔ خراسان کے شہر خواف میں پیدا ہوئے۔ مصر جاکر نورالدین عبدالرحمن مصری سے اجازہ حاصل کیا۔ مصر میں عبدالرحیم بن امیر المرز فونی اور بیت المقدس میں عبدالطیف بن عبدالرحمن مقدسی اور عبدالمعطی المغربی نے ان کی بیعت کی۔

تصانیف[ترمیم]

ان کی تصانیف میں مندرجہ ذیل ہیں:

آپ کی یہ تصانیف قابل ذکر ہیں۔ آپ کا پوتا زین الدین بابر کا درباری تھا اور اس نے توزک بابری کا فارسی میں ترجمہ کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]