سات ہلاکت خیز گناہ
Jump to navigation
Jump to search
سات ہلاکت خیز گناہ (انگریزی: Seven deadly sins) ایسے گناہ ہیں، جنہیں عیسائی تعلیمات کے مطابق روحانی موت کا سبب گردانا جاتا ہے۔ ان میں غرور، نفسانی خواہش، حسد،غصہ، حرص، بسیار خوری اور کاہلی شامل ہیں
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|