ساگا پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ساگا پریفیکچر
Saga Prefecture
جاپانی (انتساخ)
 - جاپانی 佐賀県
 - روماجی Saga-ken

علامت ساگا پریفیکچر
ملک جاپان
علاقہ کیوشو
جزیرہ کیوشو
دارالحکومت ساگا (شہر)
حکومت
 - گورنر یاسوشی فوروکاوا
رقبہ
 - کُل 2,439.58 کلومیٹر2 (941.9 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ بیالیسواں
آبادی (فروری 1, 2008)
 - کُل 858,603
 - درجہ بیالیسواں
 کثافتِ آبادی 352/کلومیٹر2 (911.7/میل2)
آیزو 3166 رمز JP-41
اضلاع 6
بلدیات 20
پھول کافور
درخت کافور درخت
پرندہ سیاہ بل گپپی
ویب سائٹ www.pref.saga.lg.jp/web/ 7787/saga-english.html

ساگا پریفیکچر (Saga Prefecture) (جاپانی: 佐賀県) کیوشو، جاپان کے جزیرے کے شمال مغربی حصے میں ایک پریفیکچر ہے۔ [1] یہ بحیرہ جاپان اور بحیرہ اریاک (Ariake Sea) دونوں کو چھوتا ہے۔ اسکا دارالحکومت ساگا شہر ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saga prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 804 گوگل بکس.
  2. ^ Nussbaum, "Saga prefecture" at p. 804 گوگل بکس.


بیرونی روابط[ترمیم]