سرینا گورڈن
سرینا گورڈن | |
---|---|
(انگریزی میں: Serena Gordon) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1963 (60 سال)[1] لندن |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1985)[2] |
تخصص تعلیم | اداکاری |
پیشہ | ادکارہ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
سرینا گورڈن (انگریزی: Serena Gordon) ایک انگریز اداکارہ ہے۔ وہ جیمز بانڈ فلم گولڈن آئی میں بانڈ گرل کیرولین کے کردار کے لیے مشہور ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0330601 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2016
- ↑ https://www.rada.ac.uk/profiles?aos=acting&yr=1985&fn=serena&sn=gordon