سر اینتھنی ایڈن
Jump to navigation
Jump to search
برطانیہ کا قدامت پسند سیاست دان۔1923 میں پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1931ء تا 1934ء نائب وزیرخارجہ رہا۔ 1935ء میں وزیر خارجہ بنا۔ 1938ء میں وزیر اعظم چیمبرلین کی ہٹلر نواز پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج مستعفی ہو گیا۔ 1951ء میں نائب وزیر اعظم مقرر ہوا۔ 1955ء میں سرونسٹن چرچل کی جگہ وزیر اعظم بنا۔ 1956ء میں مصر پر ناکام حملے کے باعث عوام کا اعتماد کھوبیٹھا۔ 1957ء میں مستعفی ہو گیا۔ ملکہ نے سر کا خطاب دیا۔
![]() |
ویکی کومنز پر سر اینتھنی ایڈن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1897ء کی پیدائشیں
- 1977ء کی وفیات
- انگلستان میں سرطان سے اموات
- برطانوی سفارتکار
- برطانوی سیاستدان
- برطانوی شخصیات
- برطانوی وزرائے اعظم
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کے سیاسی رہنما
- سرد جنگ کے رہنما
- کرائسٹ چرچ، اوکسفرڈ کے فضلا
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1923–24ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1924–29ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1929–31ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1931–35ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1935–45ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1945–50ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1950–51ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1951–55ء
- مملکت متحدہ ارکان پارلیمان 1955–59ء
- مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان
- مملکت متحدہ کے نائب وزرائے اعظم
- اموات بسبب سرطان جگر