سعید بن بطریق
ظاہری ہیئت
| سعید بن بطریق | |
|---|---|
| کلیسیا | یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا برائے اسکندریہ |
| مقرر | 933 |
| ختم | 940 |
| پیشرو | کرسٹوڈولس |
| جانشین | سوفرونیس دوم |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 876ء فسطاط، مصر |
| وفات | مئی 11، 940 |
سعید بن بطریق یا سعید اسکندری (انگریزی: Eutychius of Alexandria؛ عربی: سعيد بن البطريق) اسکندریہ ایک ملکی بطریق تھے۔ وہ پہلے مسیحی مصری مصنف تھے جنھوں نے عربی زبان کا استعمال کیا۔ ان کی مشہور تصنیف ”نظم الجوهر“ ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Sidney H. Griffith (15 دسمبر 1998)۔ "Eutychius of Alexandria"۔ Encyclopædia Iranica۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-07