سعید خان نظامانی
ظاہری ہیئت
| سعید خان نظامانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 6 جنوری 1963ء (62 سال) سانگھڑ |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
سعید خان نظامانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]وہ 6 جنوری 1962 کو سانگھڑ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بیچلر آف سائنس، بیچلر آف لاز اور ماسٹر آف آرٹس کیا ہوا ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]سعید خان نظامانی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-78 سانگھڑ-I سے پاکستان مسلم لیگ (F) کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2023-10-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-15
- ↑ "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28