سلام مچھلی شہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلام مچھلی شہری
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جولا‎ئی 1921  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مچھلی شہر  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 نومبر 1972 (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف، شاعر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

سلام مچھلی شہری بیسویں صدی عیسوی میں اردو کے ایک معروف نظم اور غزل گو شاعر تھے۔[1][2]

حیات[ترمیم]

سلام مچھلی شہری کی ولادت 1 جولائی 1921ء کو صوبہ اترپردیش کے ضلع جونپور کے ایک شہر مچھلی شہر میں ہوئی۔ انہیں اردو، انگریزی اور فارسی زبانوں میں مہارت حاصل تھی۔ انہوں نے آل انڈیا ریڈیو کے شعبہ اردو میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ 19 نومبر 1972ء کو ان کی وفات ہوئی۔

ادبی سفر[ترمیم]

سلام مچھلی شہری کی بہت ساری غزلوں[3] کو موسیقی کا جامہ پہنایا گیا۔ جگجیت سنگھ جیسے مشہور غزل گائیکوں نے ان کی غزلوں کو اپنی آواز دی۔[4] انہوں نے اردو میں سانیٹ بھی لکھے ہیں۔[4] وہ ترقی پسند تحریک کے بہت متحرک کارکن تھے۔ ایک مراٹھی مضمون "گیت یاترے" میں مادھو موہولکر نے لکھا کہ فیض احمد فیض، اسرار الحق مجاز، جذبی، سلام مچھلی شہری، ساحر لدھیانوی اور دیگر شعرا نے اردو ادب میں ترقی پسند شاعری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔[5] سلام مچھلی شہری اور جانشین داغ عبد المتین مچھلی شہری مچھلی شہر کے دو سب سے مشہور شعرا ہیں جنہوں نے معاصر اردو شاعری میں ناقابل فراموش اثرات چھوڑے۔ سنہ 1996ء میں اردو اکیڈمی نے انتخاب مچھلی شہری ISBN 8171211011 کے نام سے ان کی منتخب شاعری کا مجموعہ شائع کیا۔[6][7] ڈاکٹر عزیز اندوری نے سلام مچھلی شہری کی زندگی اور ادبی خدمات پر اپنی کتاب سلام مچھلی شیری - شخصیت اور فن میں تنقیدی جائزہ لیا ہے۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Urdu Authors: Date list as on 31-05-2006 – S.No.1772 – Salaam Machhalishahari> maintained by National Council for Promotion of Urdu, Govt. of India, Ministry of Human Resource Development "Archived copy"۔ مورخہ 2012-03-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-05۔
  2. Muktak Aur Rubaian (in Hindi) by Sherjung Garg p.243 https://books.google.com/books?isbn=8170780985
  3. Pratinidhi Shairy ( in Hindi ) p.17 https://books.google.com/books?isbn=8171197167
  4. ^ ا ب Jagjit Singh's Album " Ecstasies " includes Salaam's poem " Bahut dinon ki baat hai " http://www.fundoozone.com/forums/showthread.php?t=20708
  5. http://www.hamaraforums/index.php?showtopic=26300&mode=threaded%7B%7Bdead link|date=May 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
  6. "Global Media Publications: Intekhab Salam Machhli Shehri"۔ Gmpublications.com۔ 2005-06-03۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-03۔
  7. http://www.indiaclub/shop/SearchResults.asp?ProdStock=7423%7B%7Bdead link|date=May 2018 |bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
  8. (in Urdu) نسخہ محفوظہ 2011-10-09 در وے بیک مشین