سلسلہ دسوقیہ
Jump to navigation
Jump to search
سلسلہ دسوقیہ کو سلسلہ برهانیہ اور سلسلہ برہامیہ بھی کہتے ہیں
اس سلسلہ کے بانی برهانالدین ابراهیم دُسوقی بن ابی المجد قرشی ہاشمی ہیں جوابوالعینین کے لقب سے مشہور ہیں انہیں الاقطاب الاربعہ میں شمار کیا جاتا ہے یہ مصر کے بزرگ صوفیاء اور فقہا شافعیہ میں شمار ہوتے ہیں یہ دسوق مصر سے تعلق رکھتے تھے اسی لیے دسوقی کہلاتے ہیں ۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ابراہيم الدسوقی۔ موقع الصوفیۃ صيد الفوائد۔