سلطانہ (اداکارہ)
ظاہری ہیئت
| سلطانہ Sultana | |
|---|---|
سلطانہ یا سلطانہ رزاق
| |
| معلومات شخصیت | |
| مقام پیدائش | سورت، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
| تاریخ وفات | سنہ 1990ء |
| شہریت | |
| شریک حیات | سیٹھ رزاق |
| اولاد | 1 |
| والدین | فاطمہ بیگم نواب شیدی ابراہیم محمد یاقوت خان سوم |
| والدہ | فاطمہ بیگم |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ، پروڈیوسر |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
سلطانہ رزاق (10 فروری 1910ء - 19 ستمبر 1990ء)، برطانوی ہند کی ابتدائی فلمی اداکاروں میں سے ایک تھیں جنھوں نے خاموش فلموں اور بعد میں باآواز فلموں میں کام کیا۔ وہ برطانوی ہند کی اداکارہ، ہدایت کارہاور منظر نویس فاطمہ بیگم کی بیٹی تھیں۔ ان کو سلطانہ بھی کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1990ء کی وفیات
- برطانوی ہند کی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- ہندوستانی مسلم شخصیات
- گجراتی شخصیات
- گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- خاموش فلموں کی ہندوستانی اداکارائیں
- 1910ء کی پیدائشیں
- پاکستانی فلم پروڈیوسر
- پاکستانی پروڈیوسرز
- پاکستانی خواتین فلم پروڈیوسرز
- ممکنہ طور پر بقید حیات شخصیات
- گجراتی اداکارائیں
- مہاجر شخصیات

