مندرجات کا رخ کریں

سلمان رئیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلمان رئیس
معلومات شخصیت
پیدائش 15ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میتیلینی [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات اگست1528ء (27–28 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عدن [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گولی کی زد [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر ،  مصنف [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی [1]،  عربی [1]،  فارسی [1]،  ترکی [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر  (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جدہ پر پرتگیزی بحریہ کا حملہ

سلمان رئیس (انگریزی: Selman Reis) سولہویں صدی کے شروع میں ایک سابقہ قزاق جو عثمانی امیر البحر تھا۔ پہلے وہ مصر کی مملوک بحریہ اور بعد میں عثمانی بحریہ کے تحت پرتگیزی بحریہ سے نبرد آزما رہا۔ سلمان رئیس بحیرہ ایجیئن کے جزیرے لزبوس سے تھا۔ [2]

1517ء میں اس نے پرتگیزی بحریہ سے جدہ کا دفاع کیا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]