سمان تنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمان تنگ انگریزی (Siman Tang)بلوچستان پاکستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں بارانی نئی (جھل) ہے جو وڈھ شہر کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بارانی نئی یا جھل سمان تنگ علاقے سے شروع ہوتی ہے اور مشرق کی طرف بہتے ہوئے کنجھڑ ماڑی کے قریب گاج، کولاچی میں پڑتی ہے۔ اس میں قدرتی چشموں کا پانی پورا سال بہتا رہتا ہے جو اب کم رہ گیا ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]