سمرن بہادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمرن بہادر
ذاتی معلومات
مکمل نامسمرن دل بہادر
پیدائش13 دسمبر 1999ء (عمر 23 سال)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 136)15 فروری 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 66)20 مارچ 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2027 جون 2022  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018/19–present دہلی
2022 ولاسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹی 20 آئی
میچ 6
رنز بنائے 10
بیٹنگ اوسط 10.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 10
گیندیں کرائیں 90
وکٹ 1
بالنگ اوسط 126.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/29
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: کرک انفو، 9 جولائی 2022

سمرن بہادر (پیدائش :13 دسمبر 1999ء) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے۔ [1][2] فروری 2021 ءمیں بہادر نے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے محدود اوورز کے میچوں کے لیے ہندوستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم میں پہلی مرتبہ شمولیت اختیار کی۔ [3][4][5]

کیریئر[ترمیم]

سمرن نے 20 مارچ 2021ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [6] جنوری 2022ء میں انہیں نیوزی لینڈ میں 2022ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان کی ٹیم میں تین ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [7] اس نے 15 فروری 2022ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کے لیے خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Simran Bahadur". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021. 
  2. "Interview: Story of Delhi's Rising Star – Simran Bahadur". Female Cricket. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021. 
  3. "Shikha Pandey, Taniya Bhatia left out of squads for home series against South Africa". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021. 
  4. "Swetha Verma, Yastika Bhatia earn maiden call-ups to India's ODI squad". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021. 
  5. "BCCI announces India women's ODI and T20I squads for South Africa series". Hindustan Times. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021. 
  6. "1st T20I (N)، Lucknow, Mar 20 2021, South Africa Women tour of India". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021. 
  7. "Renuka Singh, Meghna Singh, Yastika Bhatia break into India's World Cup squad". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 6 جنوری 2022. 
  8. "2nd ODI, Queenstown, Feb 15 2022, India Women tour of New Zealand". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2022.