سمسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سمسم

Sesame

Sesamum indicum 2.jpg
Sesame plants
صنف بندی
مملکت: نباتات
درجہ: Lamiales
خاندان: Pedaliaceae
جنس: Sesamum
نوع: S. indicum
سائنسی نام
Sesamum indicum
لنی اس

سمسم پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ قدرتی طور پر افریقہ اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں جنہیں تِل کہا جاتا ہے۔ سمسم کے پھول زرد ہوتے ہیں، اگرچہ رنگ کا تغیر نیلا یا جامنی بھی ہو سکتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]