سمعان عمودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس سمعان عمودی
Simeon Stylites icon 1465.jpg
سمعان اپنے لاٹھ پر (لووغ
قابل احترام باپ
پیدائشتقریباً 390؟
سس، صوبہ آدانا، ترکی
وفات2 ستمبر 459ء[1][2]
بازنطینی سوریہ (وسط حلب اور انطاکیہ)
محترم دراورینٹل راسخ الاعتقاد کلیسیا
مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا
رومن کیتھولک کلیسیا
انگلیکان کلیسیا
قداستقبل-اجتماع
تہوار1 ستمبر (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
29 پاشونس (قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
5 جنوری (مغربی مسیحیت)
27 جولائی (سریانی راسخ الاعتقاد کلیسیا)
منسوب خصوصیاتراہب کے لباس میں، اپنی لاٹھ کے اوپر کھڑا ہونا

سمعان عمودی ایک آشوری تارک الدنیا مقدس تھا جس نے حلب کے قریب ایک چھوٹی سی جگہ کے سب سے اونچے حصہ پر 37 سال گزار کر شہرت پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سینٹ سائمن اسٹائیلائٹس"، انسائکلوپیڈیا بریطانیکا
  2. "سینٹ سائمن اسٹائیلائٹس"، نیو ایڈونٹ کیتھولک انسائکلوپیڈیا