سمندری دیوی
Appearance
یونانی اساطیر میں سمندری دیویاں (انگریزی: Nereids، /ˈnɪəriɪdz/ NEER-ee-idz؛ یونانی: Νηρηΐδες نیریڈز، مذکر۔ Νηρηΐς نیرس) سمندر کی حسینائیں ہیں۔ یہ نیرس اور ڈورس کی 50 بیٹیاں اور نیریٹس کی بہن ہیں۔[1] وہ اکثر سمندر کے خدا پوسائڈن کے ہمراہ ہوتی ہیں اور ملاحوں کے لیے دوست پرور اور مددگار ثابت ہوتی ہیں، مثلاً انھوں نے طلائی اون کی تلاش میں آرگوناٹوں کی مدد تھی۔[2]