سمندری طوفان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سمندری طوفان

موسمیات میں سمندری طوفان (Cyclone) ایک محدود علاقے میں زمینی گردش کی سمت میں گھومنے والی ایک سیال گردشی حرکت ہے۔[1][2] یہ عام طور پر اندر کی طرف مرغولے دار ہواؤں کی خصوصیات والا طوفان ہے جو شمالی نصف کرہ میں ضد گھڑی وار جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گھڑی وار سمت میں گھومتا ہے۔ زیادہ تر بڑے پیمانے پر مرغولے دار سمندری طوفان کم فضائی دباؤ کے علاقوں پر مرکوز ہوتے ہیں۔[3][4]

تصاویر[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Glossary of Meteorology (جون 2000)۔ "Cyclonic circulation"۔ American Meteorological Society۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-17۔
  2. Glossary of Meteorology (جون 2000)۔ "Cyclone"۔ American Meteorological Society۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-17۔
  3. BBC Weather Glossary (جولا‎ئی 2006)۔ "Cyclone"۔ British Broadcasting Corporation۔ مورخہ |archive-url= requires |archive-date= (معاونت) کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-24۔
  4. "UCAR Glossary — Cyclone"۔ University Corporation for Atmospheric Research۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-24۔ External link in |publisher= (معاونت)