عالمگیر وبا
ظاہری ہیئت

عالمگیر وبا یا عالمی وبا یا مرگا مَرگی[1] (انگریزی: Pandemic) ایک ایسی وبا یا کسی مرض کو کہتے ہیں جو ایک سے دوسرے انسان کو ہوتے ہوئے کئی ملکوں میں پھیل جائے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر طبی و ڈاکٹری لغات۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 907