مندرجات کا رخ کریں

سنجے ہزارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے ہزارے
ذاتی معلومات
مکمل نامسنجے سکھانند ہزارے
پیدائش (1961-02-18) 18 فروری 1961 (عمر 63 برس)
بڑودہ، گجرات، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
تعلقاترنجیت ہزارے (کزن)، وکرم ہزارے (کزن)، وجے ہزارے (چچا)، ویویک ہزارے (چچا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1981–1998بڑودہ
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر5 (2009–2010)
ٹی 20 امپائر1 (2009)
فرسٹ کلاس امپائر39 (1995–2011)
لسٹ اے امپائر35 (1995–2012)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 48 6
رنز بنائے 778 56
بیٹنگ اوسط 15.25 18.66
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 65 23
گیندیں کرائیں 7036 108
وکٹ 108 1
بولنگ اوسط 33.08 112.00
اننگز میں 5 وکٹ 8 0
میچ میں 10 وکٹ 1 0
بہترین بولنگ 6/46 1/59
کیچ/سٹمپ 18/0 1/0
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 اگست 2012

سنجے سکھانند ہزارے (پیدائش: 18 فروری 1961ء) ایک ہندوستانی سابق کرکٹر ہیں جو بطور کھلاڑی ریٹائر ہونے کے بعد امپائر بن گئے۔ وہ 1961ء میں گجرات کے شہر وڈودرا میں پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کے کئی افراد کرکٹ کھلاڑی رہے ہیں۔ ان کے چچا وجے ہزارے ہندوستانی کرکٹ کے کپتان تھے۔ ہزارے نے 1981ء سے 1998ء کے درمیان بڑودا کے لیے 48 فرسٹ کلاس میچ اور 6لسٹ اے میچ کھیلے۔ [1] وہ فی الحال ایک کرکٹ امپائر ہیں [1] جنھوں نے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی ، ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ اور 16 انڈین پریمیئر لیگ میچوں میں امپائرنگ کی ہے۔ [1] [2] راجستھان کے خلاف پیٹرسن کے ناٹ آؤٹ فیصلے کے بعد انھیں آئی پی ایل 2014ء سے باہر کر دیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ "Players / India / Sanjay Hazare"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2012 
  2. "Records / Indian Premier League / Most matches as an umpire"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012