سوزوکی
ظاہری ہیئت
The Suzuki logo used since 1990 | |
Suzuki headquarters in ہاماماتسو | |
مقامی نام | スズキ株式会社 |
|---|---|
رومن نویسی نام | Suzuki Kabushiki-Gaisha |
| عوامی کمپنی (K.K.) | |
| تجارت بطور | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج: 7269 |
| صنعت | خودمحرکی صنعت |
| قیام | اکتوبر 1909 (as Suzuki Loom Works) |
| بانی | Michio Suzuki |
| صدر دفتر | ہاماماتسو, شیزوکا پریفیکچر، Japan |
علاقہ خدمت | Worldwide |
کلیدی افراد | Osamu Suzuki (صدر نشین) Yasuhito Harayama (Vice Chairman) Toshihiro Suzuki (President) |
| مصنوعات | کار, انجنs, موٹر سائیکلs, ATVs, outboard motors |
Production output | |
| آمدنی | |
| کل اثاثے | |
| کل ایکوئٹی | |
ملازمین کی تعداد | 68,499 (2020)[2] |
| ذیلی ادارے |
|
| ویب سائٹ | www |

سوزوکی کاریں موٹر سائکل چھوٹے ٹرک اور بے شمار اس طرح کی چیزیں بنانے والی ایک جاپانی کمپنی ہے۔ چھوٹی کاریں بنانے میں یہ دنیا میں سب سے آگے ہے۔ موٹر سائکلوں میں تیزی رفتاری کا عالمی ریکارڈ سوزوکی موٹر سائکلوں کا ہے۔ پاکستان میں سوزوکی نے 2006ء ميں ایک لاکھ کے قریب کاریں بیچیں۔ پاکستان میں اس کے مشہور نام آلٹو، کلٹس، مہران، خیبر، بولان، مارگلہ اور لیانہ ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Suzuki December 2019 and Calendar Year 2019 Automobile Production, Japan Sales, and Export Figures (Preliminary)" (PDF)۔ Suzuki Motor Corporation۔ 30 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-02
- 1 2 3 4 5 6 "Suzuki Motor Corporation Financial Results"۔ Suzuki Motor Corporation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-06
زمرہ جات:
- TOPIX 100
- Nikkei 225
- جاپان کی دفاعی کمپنیاں
- جاپان کے کاروں کے صنعت کار
- جاپان میں 1909ء کی تاسیسات
- خودمتحرکات
- شیزوکا پریفیکچر میں قائم کمپنیاں
- کار برانڈ
- 1909ء میں قائم ہونے والی تصنیعی کمپنیاں
- جاپان کی کثیر صنعتی کمپنیاں
- جاپانی برانڈ
- بیسویں صدی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- 1900ء کی دہائی میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں
- 1909ء میں قائم ہونے والی جاپانی کمپنیاں
- موٹر سائیکل انجن ساز
- جاپان کے موٹرسائیکلوں کے صنعت کار
- جاپان میں صدر دفاتر کی حامل متعدد القومی کمپنیاں
- 2019ء کے انضمام اور حصول
- موٹرسائیکلوں کے صنعت کار