نیکون
Jump to navigation
Jump to search
![]() | |
![]() نیکون، ٹوکیو | |
عوامی | |
تجارت بطور | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج: 7731 |
صنعت | صارفی الیکٹرانکس |
قیام | ٹوکیو، جاپان 25 جولائی 1917ء (104 سال قبل) |
صدر دفتر | شیناگاوا، ٹوکیو، جاپان |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی افراد | Michio Kariya (چیئرمین) Makoto Kimura (صدر) |
مصنوعات | ساکن کیمرا، سنگل لینس ریفلیکس کیمرا، ڈیجیٹل سنگل لینس ریفلیکس کیمرا، دو چشمی دوربین / یک چشمی دوربین، دوربین، لیزر رینج فائنڈر، فیلڈ مائکروسکوپی، دقیق آلات، خوردبین، چشمی عدسات اور آلاتی مصنوعات |
آمدنی | ![]() |
![]() | |
![]() | |
ملازمین کی تعداد | 25,415 (مارچ 31, 2015)[1] |
مالک کمپنی | میتسوبیشی |
ویب سائٹ | www |
نیکون کارپوریشن (Nikon Corporation؛ جاپانی: 株式会社ニコン) (تلفظ: برطانوی /ˈnɪkɒn/ یا امریکی /ˈnaɪkɒn/; سنیے معاونت·معلومات[nikoɴ]) جسے صرف نیکون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک جاپانی کثیر القومی کارپوریشن ہے جس کا صدر دفتر ٹوکیو، جاپان میں واقع ہے۔ نیکون بصریات اور عکسی مصنوعات میں مہارت رکھتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت "Annual Report 2015" (PDF) (بزبان انگریزی). Nikon corporation. اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2015.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر نیکون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |