سومیت سہگل
ظاہری ہیئت
| سومیت سہگل | |
|---|---|
سومیت اپنی بیٹی سائیشہ کے ساتھ
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 فروری 1966ء ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت |
| شہریت | |
| زوجہ | شاہین بانو (ش 1990ء–ط 2003ء)
فرح (ش 2003ء) |
| اولاد | سائیشہ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار پروڈیوسر تقسیم کار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سومیت سہگل (پیدائش: 18 فروری 1966) ایک سابق بھارتی بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر ہیں جو بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں 1987ء سے 1995ء تک سرگرم رہے، 30 سے زائد فلموں میں نظر آئے۔ [1]
سومیت نے 1990ء میں سلطان احمد کی بیٹی، نسیم بانو کی پوتی اور اداکارہ سائرہ بانو کی بھانجی شاہین سے شادی کی۔ ان کی ایک بیٹی سائیشہ ، 1997ء میں پیدا ہوئی جو ایک فلمی اداکارہ ہے اور اس نے 2015ء میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ [2] جوڑے نے 2003ء میں طلاق لے لی۔ سومیت نے بعد میں اداکارہ فرح ناز سے 2003ء میں شادی کی۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sumeet Saigal movies, filmography, biography and songs - Cinestaan.com"۔ Cinestaan۔ 2019-08-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-08
- ↑ "'Shivaay' actress Sayyesha Saigal is the step daughter of B'wood actress Farah & grand niece of Saira Banu"۔ filmymonkey.com۔ 2018-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-15
- ↑ "Farah Naaz Marriage: The Dainty Beauty's Tumultuous Love Life - The Bridal Box"۔ thebridalbox.com۔ 22 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-15

