سوڈان میں بھوتوں کی شادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوڈان میں بھوتوں کی شادی ایک ایسی شادی ہے جس میں ایک متوفی دولہا کی جگہ اس کا بھائی لے سکتا ہے۔ یہ بھائی دلہن کی شادی کے دوران بھائی جگہ پر کھڑا ہوتا ہے اور اس شادی ہونے والے کسی بھی نچے کو متوفی شریک حیات کی اولاد قرار دیا جاتا ہے۔ شادی کی یہ عجیب و غریب رسم تقریبًا ینکا (جیئینگ) اور نوئیر قبائل کے ساتھ مخصوص ہے، اگر چیکہ اس طرح کی کچھ شادیا فرانس میں بھی ہوئی ہیں۔

نوئیر خواتین متوفی مردوں سے صرف آدمی سے اس کے نسب کو جاری رکھنے کے لیے ہی شادی نہیں کرتی ہیں۔ نوئیر روایات کی رو سے کسی عورت کی دولت شادی کے بعد اس کے شوہر کی ملکیت میں چلی جاتی ہے۔ لہٰذا، ایک دولت مند عورت ایک متوفی شخص سے روپیے پیسوں پر اپنی ملکیت برقرار رکھنے کے لیے شادی کر سکتی ہے۔ زندہ شخص سے شادی کر کے وہ یہ اختیار کھو سکتی ہے۔ نوئیروں میں بھوتوں کی شادی تقریبًا اتنی ہی عام ہے جتنی کہ ایک زندہ آدمی سے ہوا کرتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]