سیاہ سارس
Appearance
- This article is about the bird; see The Black Stork for the 1917 film.
![]() سیاہ سارس | |
---|---|
In Kruger National Park, South Africa
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3][4][5][6][7][8] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | Aves |
طبقہ: | Ciconiiformes |
خاندان: | Ciconiidae |
جنس: | Ciconia |
نوع: | C. nigra |
سائنسی نام | |
Ciconia nigra[2][3][5][6][4][7][8][9] لنی اس ، 1758 | |
Breeding summer visitor (ranges are approximate)Resident year-round Winter visitor | |
| |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
سیاہ سارس (کالا بگلا) ایک 37سینٹی میٹر لمبا پانی پر چلنے والا پرندہ ہے جس کا تعلق بگلوں کے خاندان سے ہے۔ یہ کثیر تعداد میں پایاجانے والا پرندہ ہے تاہم دیگر پرندوں کی طرح ان کی افزائش کے مقامات گرم یورپی ممالک، معتدل ایشیاءاور شمالی افریقہ ہیں۔ یہ پرندہ فطری طور پر شرمیلا اور نہائت ہوشیار و محتاط واقع ہواہے جبکہ اسی خاندان سے تعلق رکھنے والا سفید سارس(سفید بگلا) اس کی نسبت مختلف فطرت کا حامل ہے۔ عمومی طور پر یہ پرندہ چھوٹے چھوٹے گروہوں کی شکل میں دلدلی، دریائی اور جزیروں میں پایاجاتاہے۔ ان پرندوں کی خوراک میں حشرات اور جل تھلیل شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر the black stork (Ciconia nigra) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2012)۔ "Ciconia nigra"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|ref=harv
درست نہیں (معاونت) - ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
- ^ ا ب پ عنوان : World Bird List — : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ↑ "معرف Ciconia nigra دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
ماخذ
[ترمیم]Wild Life in Iran 11 (Urdu Documentary)ایران کی جنگلی حیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- تاریخ شمار سانچے
- لال فہرست کم تشویشناک انواع
- افریقا کے پرندے
- لال فہرست کی کم تشویشناک انواع
- 1758ء میں بیان کردہ پرندے
- الجزائر میں پرندے
- مراکش میں پرندے
- تونس میں پرندے
- حیوانیہ جنوبی افریقا (خطہ)
- حیات نامہ ایران
- ایشیا کے پرندے
- یورپ کے پرندے
- یوکرین میں پرندے
- ایران میں پرندے
- بھوٹان کے پرندے
- جمہوریہ آذربائجان میں پرندے
- ملیشیا میں پرندے
- مہاجر پرندے (مشرقی نصف کرہ)
- کیمرون میں پرندے