سید احمد جیلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سَیِّداَحمد جیلانی بَغداد میں پیدا ہوئے۔اپنے والد شیخ حسن سے تعلیم و تربیت پائی اور شرفِ بیعت و خلافت حاصل کیا۔ آپ مشاہیرِ اولیاء کاملین میں سے ہیں۔آپ کا وصال شریف 19 محرم الحرام 853ھ کو بَغداد میں ہوا اوروہیں آپ کا مزار فائض الانوار ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]