تصوف کے سلاسل
Jump to navigation
Jump to search
مضامین بسلسلہ |
تصوف کے مشہور سلاسل مندرجہ ذیل ہیں :[1]
اہم سلاسل تصوف[ترمیم]
نام سلسلہ | نسبت | تاريخ وفات | پھیلنے کے مقامات | |
---|---|---|---|---|
سلسلہ خلیلیہ | شيخ ابراہیم ابو خلیل | سعودی عرب، مصر، كويت ،شام | ||
سلسلہ كركريہ | شيخ محمد فوزی الكركری | مغرب، مصر، جزائر، سنیگال ،تیونس، فرانس، اسپین ،ہالینڈ ،سعودی عرب ،آسٹریلیا ،لبنان | ||
سلسلہ قادریہ | شیخ عبد القادر جيلانی | 561ھ | فلسطین، جزائر، عراق، مصر شرق افریقہ ،اریٹریا | |
سلسلہ قادریہ اسدیہ | شیخ امام محمد القادری الاسدی | 922ھ | شام | |
سلسلہ سعدیہ | شیخ سعد الدین جباوی | 575ھ | شام | |
سلسلہ رزاقیہ |
ضیغم الدين محمد رزاق علی گیلانی | 605ھ | بنگلہ دیش، ہندوستان، افغانستان، پاکستان، عراق، مصر، یمن | |
سلسلہ سہروردیہ | شیخ شہاب الدین سہروردی | 632ھ | شام، عراق | |
سلسلہ چشتیہ | خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی/شیخ خواجہ معین الدین چشتی | 536ھ | ہندوستان، افغانستان | |
سلسلہ مرتضائیہ | خواجہ غلام مرتضیٰ
فنا فی الرسول (قلعہ والے) |
1320ھ | ہندوستان، پاکستان | |
سلسلہ رفاعیہ | شیخ احمد بن علی الرفاعی | 578ھ | عراق ومصر وغرب ایشیا | |
سلسلہ الاحمدیہ یا البدویہ | شیخ احمد البدوی | 627ھ | مصر | |
سلسلہ الاكبریہ | شیخ محی الدین بن عربی المعروف شیخ الاكبر | 638ھ | مصر | |
سلسلہ آل باعلوی | شیخ محمد بن علی باعلوی | 653ھ | يمن ،انڈونیشیا شرق ایشیا ،حجاز ،تہامہ وسط وجنوب افریقا | |
سلسلہ شاذلیہ | شیخ ابو الحسن شاذلی | 656ھ | مصر، مغربی عرب ،یمن، شام، اردن | |
سلسلہ ب رہانیہ دسوقیہ | شیخ ابراہیم الدسوقی | 676ھ | مصر، سوڈان، لیبیا، تیونس، جزائر، مغرب، لبنان، شام، اردن، سعودی عرب، یمن، امارات العربیہ، كویت، پاكستان، سویڈن، ناروے، ڈنمارک، جرمنی، ہالینڈ، اطالیہ، روس، برطانیہ، کینیڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا، | |
[سلسلہ بکتاشیہ | شیخ محمد بن ابراہیم بکتاش | 738ھ | عراق ،مصر ،شام ،البانيہ وترکی وبوسنیا | |
سلسلہ نقشبندیہ | شیخ محمد بہاؤ الدين شاه نقشبند | 791ھ | وسط ایشیا ،شام | |
سلسلہ عروسیہ | شیخ احمد بن عروس | 869ھ | تیونس ،لیبیا | |
سلسلہ عيساویہ | شیخ محمد بن عيسىٰ | 933ھ | جزائر ،مغرب، لیبیا | |
سلسلہ خلوتیہ | شیخ محمد بن احمد بن محمد کریم الدین خلوتی | 986ھ | مصر ،ترکی ،فلسطین ،اردن | |
سلسلہ سمانیہ | شیخ محمد بن عبد الکريم السمان | 1189ھ | سوڈان | |
سلسلہ تیجانیہ | شیخ ابو العباس احمد تیجانی | 1230ھ | جزائر، مغرب وسنیگال مغرب-مشرقی افریقا | |
سلسلہ چشتیہ پرہارویہ | علامہ خواجہ مولانا عبد العزیز پرہاڑوی المعروف صاحب نبر اس | 1239ھ | ہندوستان، پاکستان | |
سلسلہ ادریسیہ | شیخ احمد بن ادریس فاسی | 1253ھ | سوڈان ،صومالیہ ،یمن | |
سلسلہ مولویہ | جلال الدین رومی | 1272ھ | ترکی ،حلب | |
سلسلہ ختمیہ | شيخ محمد عثمان مير غنی ختم | 1267ھ | سوڈان واریٹیریا وایتھوپیا | |
سلسلہ سنوسیہ | شیخ محمد بن علی سنوسی | 1276ھ | لیبیا شمالی افریقا ،سوڈان ،صومالیہ | |
سلسلہ کسنزانیہ | شیخ عبد الکريم شاه کسنزان | 1317ھ | عراق | |
سلسلہ علاویہ | احمد مصطفى العلاوی | 1353ھ | جزائر | |
سلسلہ قادریہ جيلانیہ | عبد الخالق محمدين | 1380ھ | مغرب، فرانس ،انڈونیشیا، اسپین، جزائر، تیونس، ہالینڈ | |
سلسلہ جعفریہ | شيخ صالح جعفری امام ازہر | 1399ھ | مغرب ،سنیگال مغرب افريقہ | |
سلسلہ قادریہ بودشیشیہ | علی بن محمد ملقب علی بودشيش | مغرب | ||
سلسلہ رحيمیہ | عبيد بن ابراہيم رحيمی | 1411ھ | تیونس | |
سلسلہ سیفیہ | آخوند زادہ سیف الرحمن | 1431ھ | افغانستان، پاکستان | |
سلسلہ احسنیہ مجددیہ | سید آدم بنوری | 1643ء | ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش | |
طریقۂ محمدیہ | سید احمد بریلوی | 1246ھ | ہندوستان، افغانستان، پاکستان، بنگلہ دیش | |
سلسلہ النونیہ رفاعیہ شافعیہ | شیخ نور الدين علی محمد حسن السلیمانی | سعودی عرب ،مصر ،متحدہ عرب امارات ،جنوب مشرقی ایشیا |
[سلسلہِ مِهدیہ] بانی سید شھزاد حسین نقوی درگاھ سیدپورشریف ضلع گھوٹکی سندھ پاکستان۔23رمضان 1443ھجری دن سوموار 25اپریل 2022
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- امریکی سلسلہ مولویہ
- انٹرنیشنل اسوسی ایشن برائے صوفیت
- صوفی روحانیت انٹرنیشنل
- گولڈن صوفی سینٹر
- صوفی فاؤنڈیشن آف امریکا
- صوفی لائیو
- سلسلہ عظیمیہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ silsila-e-azeemia.org (Error: unknown archive URL)