سلسلہ رفاعیہ
Jump to navigation
Jump to search
رفاعی سلاسل تصوف میں سے ایک سلسلے کا نام ہے۔ اس سلسلے کے پیروکار نہ صرف عرب اورمشرق وسطی بلکہ ترکی، بلقان اور جنوبی ایشیا میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اس سلسلے کے بانی شیخ احمد الرفاعی ہیں۔