عبد الحکیم مراد
Appearance
(عبدالحکیم مراد سے رجوع مکرر)
عبد الحکیم مراد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال)[1] لندن |
رہائش | کیمبرج |
شہریت | مملکت متحدہ [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوکسفرڈ پیمبروک ویسٹمنسٹر اسکول اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن جامعہ الازہر جامعہ لندن |
پیشہ | ماہر اسلامیات [1] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، عربی |
ملازمت | وولفسن |
درستی - ترمیم |
عبد الحکیم مراد برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ جامعہ کیمبرج کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1024416887 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2023 — اجازت نامہ: CC0
زمرہ جات:
- 1960ء کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- انگریز سنی علمائے اسلام
- انگریز صوفیا
- انگریز مسلمان
- برطانوی شخصیات
- برطانوی مسلم شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پیمبروک کالج، کیمبرج کے فضلا
- جامعہ لندن کے فضلا
- علماء علوم اسلامیہ
- علمائے اہلسنت
- فاضل جامعہ الازہر
- مسلم مصنفین
- نو مسلمین
- برطانوی علمائے اسلام
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام