مندرجات کا رخ کریں

نعمت اللہ شاہ ولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نعمت اللہ شاہ ولی
معلومات شخصیت
پیدائش 26 دسمبر 1330ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اپریل 1429ء (99 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماہان، ایران [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف [1]،  صوفی [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [1]،  عثمانی ترکی [1]،  عربی [1]،  ترکی [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نعمت اللہ شاہ ولی ایک ایرانی صوفی بزرگ تھے جو ایک نعمت اللہ صوفی فرقے کے بانی تھے۔ عصر حاضر میں ایرانی انقلاب کے بعد ایران میں اس فرقے کے صوفیوں پر سختیاں کی گئی ہیں جس کے سبب کئی رہنما جیسے جواد نوربخش امریکا چلے گئے جہاں اس صوفی گروہ کی کثیر تعداد آباد ہے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

آپ کا اصل نام نور الدین تھا۔ آپ کا نسب کئی سات پشتوں سے حضرت امام باقر(ع) سے جا ملتا ہے۔

  1. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 https://islamansiklopedisi.org.tr/nimetullah-i-veli
  2. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119462710 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0