طاہر علاؤالدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
طاہر علاؤالدین
طاہر علاؤالدین
AlSyed Tahir Allauddin alGilani.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جون 1932  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 جون 1991 (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جرمنی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر، فلسفی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید طاہر علاؤ الدین قادری گیلانی تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ اور شیخ عبد القادر جیلانی کی اولاد سے ہیں

ولادت[ترمیم]

آپ11جولائی 1933ء بمطابق 18 ربیع الاول 1352ھ میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد میں پیدا ہوئے۔

تعلیم[ترمیم]

آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد میں حاصل کی ۔

پاکستان آمد[ترمیم]

آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر کوئٹہ پاکستان آئے جہاں آپ کی شادی 1967ء میں خان آف قلات میر احمد یار خان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے ہیں

  • سیدنا محمود محی الدین الگیلانی
  • سیدنا عبد القادر جمال الگیلانی
  • سیدنا ضیاء الدین الگیلانی

وفات[ترمیم]

آپ کا وصال 7 جون 1991ء - کو جرمنی میں ہوا۔آپ کا مزار منہاج یونیورسٹی لاہور اور جامع المنہاج کے قریب بغداد ٹاؤن میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.minhaj.org/urdu/tid/7503/قدوۃ-الاولیاء-پیر-سیدنا-طاہر-علاؤالدین-القادری-رح-اور-شیخ-الاسلام-ڈاکٹر-محمد-طاہرالقادری.html