ماہنامہ دختران اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماہنامہ دختران اسلام
زبان اردو
مدیر قرۃ العین فاطمہ
اشاعت
ناشر تحریک منہاج القرآن (پاکستان)
دورانیہ ماہنامہ
آئی ایس ایس این (ISSN)
روابط
ویب سائٹ

لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ دختران اسلام کی اشاعت کا آغاز 1990ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ منہاج القرآن ویمن لیگ کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے اراکین کو ارسال کیا جاتا ہے اور اسی بنا پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بھی پہنچتا ہے۔

موضوعات[ترمیم]

مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ امن عالم کے قیام، حقوق انسانی کے تحفظ بالخصوص حقوق نسواں سے متعلقہ مضامین بھی اس کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ ماہنامہ گاہے بگاہے امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور ان کا حل بھی تجویز کرتا ہے۔

اندرونی روابط[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]