ماہنامہ منہاج القرآن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماہنامہ منہاج القرآن  
زبان اردو
مدیر ڈاکٹر علی اکبر الازھری
اشاعتی تفصیلات
ناشر
وقفہ اشاعت ماہنامہ
روابط


Infobox journal: invalid "issn" - try uppercase "ISSN=".

لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ منہاج القرآن کی اشاعت کا آغاز 1980ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقا کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بنا پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بھی پہنچتا ہے۔

موضوعات[ترمیم]

مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ امن عالم کے قیام، حقوق انسانی کے تحفظ بالخصوص حقوق نسواں سے متعلقہ مضامین بھی اس کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ ماہنامہ گاہے بگاہے امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور ان کا حل بھی تجویز کرتا ہے۔

اندرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]