جامع المنہاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامع المنہاج، لاہور
Jamy-ul-Minhaj Lahore.jpg
جامع المنہاج، لاہور
بنیادی معلومات
مقام ٹاؤن شپ لاہور، پاکستان
مذہبی انتساب اسلام
سربراہی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

جامع المنہاج لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں واقع ہے۔ یہ تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مساجد میں سے ایک اہم مسجد ہے، جس میں بیک وقت 11 ہزار افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ سالانہ بڑے اجتماعات کے دوران مسجد سے ملحقہ عمارات اور لان میں کم و بیش 20 ہزار افراد مزید سما جاتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کا سالانہ اجتماعی اعتکاف اسی مسجد میں ہوتا ہے۔ پیر سید طاہر علاؤالدین قادری کا مزار بھی آغوش کمپلیکس سے متصل اسی مسجد کے نواح میں واقع ہے۔