سید علی نقی نقوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سید علی نقی نقوی
سید علی نقی نقوی
معروفیت آیت اللہ

آیت اللہ سید علی نقی نقوی معروف عالم دین ہیں اور اہل تشیع مسلک کے فرقۂ اثنائے عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔. آپ 9 مئی 1970ء کو پاکستان کے شہر ساھیوال میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد ماجد علامہ سید صفدر حسین نجفی پاکستان کے جید عالم دین تھے

حوزہ علمیہ قم کے جید علماء کرام وفقہاء عظام سے کسب فیض کیا ، کہ جن میں دیگر علماء کرام کے علاوہ صاحبان شریعت ، عالمان باعمل آیات اللہ العظام ہیں۔

25 سال کے بعد آپ فارغ التحصیل ہوکر 2005ء میں لاہور میں تشریف لائے تو آپ سید علی نقی نقوی کے نام سے متعارف ہوئے آپ جید عالم دین ھونے کے ساتھ ساتھ بہترین مبلغ اور مقرر بھی ہیں۔ ۔ آپ ایک نڈر ، بے باک ، راست گو اور سادہ انسان ہیں۔

تدریس کے علاوہ آپ کی تصانیف اور تالیفات بھی بہت زیادہ ہیں جن میں سے بعض کا ہم یہاں ذکر کرتے ہیں

آپ مذھبی فرایض ھمیشہ لگن ، محنت اور دیانتداری سے انجام دیتے ہیں۔



حوالہ جات[ترمیم]