سیلیکون ڈاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گوگل ڈاکس عمارت ڈبلن

سیلیکون ڈاکس (انگریزی: Silicon Docks) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک علاقے کا نام ہے۔ یہ عرفیت سیلیکون ویلی کے نام پر ہے اور اس کی وجہ علاقے میں اعلیٰ طرزیات کمپنیوں کے صدر دفاتر کا ارتکاز ہونا ہے جس میں گوگل، [1] فیس بک،[2] ٹویٹر [3] اور ایمیزون [4] قابل ذکر ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Piers Dillon-Scott۔ "Google to open 'Google Docks' in Dublin"۔ The Sociable۔
  2. Ciara O'Brien۔ "Facebook confirms move for Dublin HQ to bigger premises"۔ Irish Times۔
  3. Lucien Parfeni۔ "Twitter Joins Google, Facebook and Sets Up International HQ in Dublin, Ireland"۔ Softpedia۔
  4. "Amazon to move Dublin Development Centre to 69,000 sq ft office in Burlington Plaza" (Press release)۔ IDA Ireland۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 15, 2015۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)