سینووچ پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سینووچ پارک
میدان کی معلومات
مقامSinoville, Pretoria, South Africa
متصرفNortherns Women's, South Africa women's cricket team
بین الاقوامی معلومات
پہلا خواتین ایک روزہ24 January 1992:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  پاکستان
آخری خواتین ایک روزہ28 January 2020:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  پاکستان
ٹیم کی معلومات
Northerns Women's (2010-present)
بمطابق 2 September 2020
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/23/3286.html CricketArchive

سینووچ پارک سینوویل، پریٹوریا ، جنوبی افریقہ میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ نے متعدد نوجوانوں اور خواتین کے بین الاقوامی میچوں کی میزبانی کی ہے، جن میں 2006-07 میں پاکستانی خواتین ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ پر 3ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی شامل ہیں۔ یہ 2007-08 میں جنوبی افریقہ، بھارت اور بنگلہ دیش پر مشتمل ایک انڈر 19 کے سہ رخی ٹورنامنٹ کا مقام بھی تھا۔ گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا واحد فرسٹ کلاس میچ 2006ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں نیدرلینڈز کی کینیڈا کے خلاف 7وکٹوں سے فتح تھا۔ 2010ء کے بعد سے اس گراؤنڈ نے جنوبی افریقہ کی خواتین کی صوبائی لیگ میں ناردرنز ویمنز ہوم میچز کی میزبانی کی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]