مندرجات کا رخ کریں

سیپ (جریدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
'
مدیرنسیم درانی
زمرہاردو ادب
دورانیہماہنامہ
تاسیس1964ء
پہلا شمارہستمبر 1964ء
ملک پاکستان
زباناردو

ماہنامہ سیب کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ ہے جسے نسیم درانی نے ستمبر 1964ء میں جاری کیا تھا۔ سیپ کے پہلے شمارے میں جن ادیبوں کی تخلیقات شائع ہوئیں ان میں عصمت چغتائی، بلونت سنگھ، ڈاکٹر وزیر آغا، شمیم احمد، الطاف فاطمہ، الیاس احمد گدی، شاذ تمكنت، عبدالعزیز خالد، محبوب خزاں، ڈاکٹر جمیل جالبی اور بلراج کومل شامل تھے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ص 233، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء