شادیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شادیہ
Shadia.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: فاطمة أحمد شاكر ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 فروری 1934[1] اور 8 فروری 1929[2]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 نومبر 2017 (83 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سکتہ  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر صلاح ذوالفقار (–1969)
عماد حمدی  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ، اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ احمد کمال شاکر (انگریزی: Fatma Ahmed Kamal Shaker) (مصری عربی: فاطمة أحمد كمال شاكر) جو اپنے اسٹیج نام شادیہ سے جانی جاتی ہیں ایک مصری اداکارہ اور گلوکارہ تھیں۔ وہ 1950ء سے 1960ء کی دہائیوں میں ہلکے مزاح اور ڈراما میں اپنی کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ انہیں مصری سنیما کے سنہری دور کی اداکاروں اور گلوکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کی فلموں اور گانوں نے مصری اور عربی ثقافتوں پر گہرا اثر ڈالا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3106127 — بنام: شادية — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3106127 — بنام: شادية — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019