مندرجات کا رخ کریں

شاہی طوطا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہی طوطا
Male (left) and female (right)
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
بالائی خاندان:
خاندان:
ذیلی خاندان:
فصیلہ:
جنس:
نوع:
P. eupatria

شاہی طوطا یا شاہ طوطا جسے پنجابی میں را طوطا کہتے ہیں طوطے کی ایک نسل کا نام ہے جو پاکستان، بھارت خاصکر پنجاب کے خطوں میں بکثرت پایا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں (Alexandrine parakeet) یعنی اسکندری طوطا کہتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ اس طوطے کو سکندر اعظم نے یورپ میں پنجاب سے لے گیا تھا آج یورپ سمیت ترکیہ، ایران میں موجود اس کی نسلیں اسی پنجابی طوطے کی ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2013)۔ "Psittacula eupatria"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)