شجاع الدین شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شجاع الدین شیخ
Shujauddin Shaikh
معلومات شخصیت
پیدائش 29 ستمبر 1974ء (عمر 47 سال)
کراچی, سندھ, پاکستان
قومیت Flag of Pakistan.svg پاکستان
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
تعليم جامعہ کراچی, اسلامیات
مادر علمی جامعہ کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تنظیم اسلامی
ویب سائٹ
ویب سائٹ Tanzeem-e-Islami website

شجاع الدین شیخ (انگریزی: Shujauddin Shaikh)اگست 2020ء سے تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر ہیں۔

شجاع الدین شیخ معروف عالم دین بھی ہیں وہ Ary qtv اور دنیا نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز پر پروگرامس میں حصہ لیتے رہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Ameer – TANZEEM-E-ISLAMI, Pakistan is working to re-establish / re-instate Khilafah by following the methodology of prophet Muhammad (SAWS)". tanzeem.org. اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2020.