شرف زمان طاہر مروزی
Appearance
شرف زمان طاہر مروزی | |
---|---|
(عربی میں: شرف الزمان طاهر المروزي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1056ء مرو |
تاریخ وفات | سنہ 1124ء (67–68 سال) |
شہریت | سلجوقی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب ، ماہر حیوانیات ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | طب |
درستی - ترمیم |
شرف زمان طاہر مروزی (وفات : 518ھ ) ایک طبیب ، جغرافیہ دان اور فارسی النسل تھے ۔ جن کا سلسلہ نسب خراسان کے شہر مرو سے تھا ۔ [1]
تصانیف
[ترمیم]ان کی تصانیف میں سے: «كتاب طبائع الحيوان»، جسے عبد الحمید صالح ہمدان نے مطبوعہ اور تدوین کیا (قاہرہ: عالم الکتب، 2002ء)۔ مستشرق مینورسکی نے چین، ترکی اور ہندوستان پر اپنی ایک کتاب میں اس کا تذکرہ کیا ہے ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "معلومات عن شرف الزمان طاهر المروزي على موقع prabook.com"۔ prabook.com۔ 13 مايو 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- طبائع الحيوان: المقالة الأولى في أحوال الإنسان وحضارته/ شرف الزمان طاهر المروزي؛ تحقيق وتقديم عبد الحميد صالح حمدان - القاهرة: عالم الكتب، 2002