شرن کور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرن کور
معلومات شخصیت
مقام پیدائش گورداسپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرن کور ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو پنجابی ، زبان کے سینما میں سرگرم ہیں۔ انھوں نے 2019 کی پنجابی فلم "میڈا فرید کوٹیا" میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ابتدائی زندگی اور ماڈلنگ کیریئر[ترمیم]

شرن کور کی پیدائش گورداس پور میں ہوئی۔ [1]  اور وہ ایک پنجابی فلمی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ وہ 2015 میں ممبئی چلی گئیں ، انھوں نے ٹی وی سیریل تھپکی پیار کی اور ساویتری دیوی کالج اینڈ اسپتال میں کام کیا ۔ انھیں پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ 2020 سے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔

فلمو گرافی[ترمیم]

سال عنوان کردار زبان نوٹ
2019 منڈا فریدکوٹیا مریم پنجابی پنجابی پہلی
2020 شریک 2 روپی پنجابی فلم بندی
سیو نی گرلین پنجابی فلم بندی

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال فلم ایوارڈ تقریب قسم نتیجہ
2020 منڈا فریدکوٹیا پی ٹی سی پنجابی فلم ایوارڈ 2020 [2] بہترین پہلی اداکارہ فاتح

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sharan Kaur"۔ www.facebook.com۔ 13 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 
  2. dikisha kapoor (4 July 2020)۔ "PTC Punjabi Film Awards 2020: HERE'S WHAT THE WINNERS HAVE TO SAY"۔ ptcpunjabi.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2020 

بیرونی روابط[ترمیم]