شمالی اتحاد (افغانستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شمالی اتحاد سے رجوع مکرر)
شمالی اتحاد
افغان جنگ (1978-حال) اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک
نقشہ افغانستان (1992-1996, 2001)
شمالی اتحاد کا پرچم.
متحرکستمبر 1996 – دسمبر2001
رہنماہاناحمد شاہ مسعود
عبدالرشید دوستم
محمدآصف محسنی
محمد محقق
حاجی عبدالقادر
کاروائیوں کے علاقےافغانستان
اتحادی ایران
 ترکیہ
تاجکستان کا پرچم تاجکستان
 روس
ازبکستان کا پرچم ازبکستان
بھارت کا پرچم بھارت[1]
 چین
 ریاستہائے متحدہ (بعد از ستمبر 11, 2001)
ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان
مخالفین طالبان
القاعدہ
 پاکستان

شمالی اتحاد ایک اتحاد کا نام ہے جو اسلامی امارت افغانستان کو ختم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے بنایا گیا تھا جس کی سربراہی احمد شاہ مسعود اور عبدالرشید دوستم سمیت دیگر لوگ کر رہے تھے۔ ایک طرف شمالی اتحاد کے حق میں تاجکستان،ازبکستان،ترکمانستان،ترکی،روس،بھارت اور امریکا تھے جو چاہتے تھے کہ افغانستان سے طالبان کی حکومت ختم کیا جائے اور ان کو سرزمین افغانستان پر حکومت سے روکا جائے، جبکہ دوسری طرف طالبان اور القاعدہ تھے جو حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے اور پاکستان نے بھی طالبان کی حمایت میں لاکھوں افراد افغانستان میں داخل کیے تاکہ اسلامی امارت کو بچائے۔ شمالی اتحاد اصل میں تاجکوں نے بنائی تھی، بعد میں مختلف زبان بولنے والے لوگوں کی کچھ تعداد نے اس اتحاد میں حصہ لیا، لیکن اس اتحاد نے زیادہ قوت اس لیے پکڑا تھا کیونکہ اس کے پیچھے بیشتر ممالک اپنا کردار نبھا رہے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]