شمیم آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمیم آفریدی
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
12 مارچ 2018 
حلقہ انتخاب وفاقی منتظم شدہ قبائیلی علاقہ جات‬  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمیم آفریدی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2018 سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن ہیں۔ جب نواب اکبر بگٹی جے ڈبلیو پی کے صدر تھے تو وہ سیکرٹری خزانہ جے ڈبلیو پی بلوچستان تھے۔ آفریدی 2018 کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں فاٹا سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے منتخب ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی۔ انھوں نے 12 مارچ 2018 کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں ٹریژری بنچوں میں شامل ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]