شیام چڈا
Appearance
شیام چڈا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 فروری 1920ء سیالکوٹ |
تاریخ وفات | 25 اپریل 1951ء (31 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سُندر شیام چڈا ایک ہندوستانی اداکار تھے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی آغاز 1942ء میں کیا اور اپنی وفات 1951ء تک کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اور ان کی وفات بھی 1951ء کی فلم شبستان کی شوٹنگ کے دوران میں ہوئی تھی۔[1] وہ سعادت حسن منٹو کے اچھے دوست تھے اور ان کی لکھی کہانیوں سے متاثر تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ وجے مشرا (2002)۔ Bollywood Cinema۔ روٹلیج۔ ص xiii۔ ISBN:978-0-415-93014-7۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05