شیطان اور لڑکی (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شیطان اور لڑکی
 
No-Book.svg
مصنف پاؤلو کویلہو
اصل عنوان '
ملک برازیل
زبان پرتگالی
صنف ناول
تاریخ اشاعت 2000
ذرائع ابلاغ Print (مجلد, Paperback)
صفحات 205 صفحات (Paperback)
آئی ایس بی این 0-00-711605-5
او سی ایل سی 59407077

شیطان اور لڑکی یا شیطان اور مس پریم(پرتگالی: O Demônio e a srta Prym) معروف برازیلی ناول نگار پاؤلو کویلہو کا پرتگالی زبان میں خیر اور شر کے موضوع پر لکھا گيا ایک ناول ہے۔ اس ناول میں ایک ایسے گاؤں کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں لوگ اپنے مستقبل کے لیے ایک بے سہارا لڑکی کو بے مصرف قرار دے کر قتل کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں[1]۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]