صاحب المذہب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صاحب المذہب: ان ائمہ اربعہ کو کہتے ہیں جن سے مذہب منسوب ہے

  • امام ابو حنیفہ امام ابو حنيفہ النعمان بن ثابت التيمی الكوفی یہ فقہ حنفی کے صاحب مذہب ہیں
  • امام شافعی امام محمد بن ادريس الشافعی یہ فقہ شافعی کے صاحب مذہب ہیں
  • امام مالک امام مالک بن انس بن مالک بن ابی عامر اصبحی یہ فقہ مالکی کے صاحب مذہب ہیں
  • امام احمد حنبل امام ابو عبد الله احمد بن محمد بن حنبل الشيبانی الذہلی یہ فقہ حنبلی کے صاحب مذہب ہیں

ان کے علاوہ کوئی بھی جس کے ساتھ فقہی مذہب منسوب ہو صاحب المذہب کہلاتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 83 مکتبہ رحمانیہ لاہور